مہاراشٹر اردو ہندی نیوز چینل کا افتتاح آئی پی ایس آفیسر وشال آنند ،ایس پی امراوتی نے کیا۔۔

 مہاراشٹر اردو ہندی نیوز چینل کا افتتاح آئی پی ایس آفیسر وشال آنند ،ایس پی  امراوتی نے کیا۔۔           

مہاراشٹر اردو ہندی نیوز چینل کا افتتاح آئی پی ایس آفیسر وشال آنند ،ایس پی  امراوتی نے کیا۔۔
  

 نئے مہاراشٹر اردو ہندی نیوز چینل، جو ریاست کے لوگوں کی خدمت کے لیے شروع کیا جا رہا ہے، کا افتتاح حال ہی میں امراوتی کے ایس پی وشال آنند انکے ہاتھ سے کیا گیا  امراوتی کے ایس پی وشال آنند نے اس موقع پرمہاراشٹر اردو نیوز کی ٹیم کو پر خلوص مبارکباد دی اور اپنے خیالات پیش کیے انھوں نے کہا کی میڈیا کا  ملک میں ایک اہم کردار ہیں اور یہ بہت ہی ذمہ داری کا کام ہیں  اور اس چینل کے ذریعے معاشرے میں ھونے والی نا انصافیوں کو ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہئے انہوں نے چینل کے ایڈیٹر انچیف جاوید شاہ اور ان کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینل کے ڈائریکٹر ان چیف محمد وسیم شیخ کو مبارکباد دی



Maharashtra Urdu News
Maharashtra Urdu News