جامعہ امام ولی اللہ انجن گاؤں سورجی کے سالانہ جلسہ عام 22/02/20424 کا اعلان

آپ تمام حضرات کو معلوم کیاجاتا ہیں کہ جامعہ امام ولی اللہ مرزا نگر انجن گاؤں سورجی کا آٹھواں سالانہ اجلاس عام بتاریخ 22فروری بروز جمعرات بعد نماز عصر تا رات10بجے تک بمقام عثمانیہ مسجد عثمان نگر کے پاس میں منعقد کیا گیا جس میں علاقۂ برار کی مشہور ومعروف شخصیتوں کو مدعو کیا گیا ہے آپ تمام حضرات سے  درخواست کی جاتی ہیں کہ اس پروگرام میں شرکت فرماکر طلباء کی حوصلہ افزاںٔی فرماںٔیں
Maharashtra Urdu News
Maharashtra Urdu News